’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے گا‘


وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ایک بار پھر واضØ+ کر دیا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی Ø+ربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، اØ+تساب کا عمل جاری رہے گا۔

تفصیلات Ú©Û’ مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت ترجمانوں کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ترجمانوں Ú©Ùˆ اہم ٹاسک سونپتے ہوئے کہا کہ اداروں Ú©Ùˆ متنازع بنانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رہی ہے، Ù† لیگ Ú©ÛŒ جانب سے اداروں پر Ø+ملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ Ù† Ú©ÛŒ جانب سے ماضی میں عدلیہ پر دباؤ ڈالا جاتا رہا لیکن اب نئے پاکستان میں ایسا نہیں Ú†Ù„Û’ گا۔ اپوزیشن کا کوئی Ø+ربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، اØ+تساب کا عمل جاری رہے گا۔
اØ+تساب عدالت Ú©Û’ جج ارشد ملک Ú©ÛŒ مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ Ø+کومت Ú©Ùˆ ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، عدلیہ آزاد اور خود مختار ہے، اسے مبینہ ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے۔